ابنا: فلسطین کی مقامی کونسل کے سربراہ " ابو حمزہ ہتالین " نے آج کہا کہ صیونی قصبہ کارمل کے تین باشندوں نے الخلیل کے جنوب مشرق میں واقع "ام الخیر" گاؤں پر حملہ کرکے فلسطینیون کو اکسانے کی غرض سے پیغمبر اسلام ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کی –واضح رہے کہ صہیونی باشندے فوج کا سہارا لے کر فلسطینی علاقوں پر حملہ کرتے ہیں تاکہ اس طرح انہیں اپنے علاقوں کو چھوڑنے پر مجبور کیا جا سکے -
.....
/169